شکر ہے رب کا ملا ہے ہم کو یہ ماہ ، ساتھیوں کہتے ہیں اس ماہ کو ماہ الصیام، ساتھیوں برستی ہیں اس ماہ میں رحمتیں اور برکتیں سنتا ہےرب اس ماہ میں بے حساب، ساتھیوں احسان ہے رب کریم کا دے دیا ہم کو یہ ماہ ، ساتھیوں مغفرت کے سب در کھلتے ہیں اس ماہ میں کر لو توبہ، مانگ لو بخشش اس ماہ میں ، ساتھیوں رو رو کر مانگ لو ساری دعائیں ساتھیوں اپنی تو یہ دعا ہے بس معاف کردے رب رحیم سب کو مل جائے گی ہم سب کو ضرور منزل عظیم انشاء اللّہ ساتھیوں
4 thoughts on “ماہ الصیام میں دعا”
Mrs. Riaz Rasool
بہت پیاری نظم….
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
افصح زہرہ
ماشاءاللہ اتنی پیاری نظم گروپ میں شیئر کر دیں اس کا لنک اور بھی سب ساتھی پڑھتے
اللہ کرے ایسی پھلتی پھولتی رہو ماشاءاللہ
Munazza munir
مجھے بے انتہا خوشی ہے ک کینیڈا کی نوجوان اتنی اچھی اردو اتنی صحیح نثر اور اتنی بہترین شاعری پر قادر ہیں
ماشااللہ
🌸 خدا کرے زور قلم اور زیادہ🌸
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
اللہ کرے ایسی پھلتی پھولتی رہو ماشاءاللہ
ماشااللہ
🌸 خدا کرے زور قلم اور زیادہ🌸
Ameen
Comments are closed.