نوجوانوں اور فیملیز کے لیے ایک دلچسپ فلم کا تعارف
تحریر: ڈاکٹر جویریہ سعید JS اپنے فیملی ٹریڈشن کے مطابق بڑے عرصے بعد ہم نے ایک مرتبہ پھر گہرے تھیمز رکھنے والی مووی دیکھی۔ مووی تو ڈیڑھ دو گھنٹے میں مکمل ہوجاتی ہے۔ زیادہ دلچسپ اس کے بعد ایک ڈیڑھ گھنٹے اور…