ثمرین اقبال ،
Brampton
گزر گیا رمضان اس سال بھی۔۔۔۔
گزرتا ہی گیا وقت، رکا ہی نہیں
ابھی تو بہت مانگنا تھا، ابھی تو کچھ کہا ھی نہیں
ابھی تو نیند سے بے حال ہیں آنکھیں
ابھی تو عبادت میں دل لگا ہی نہیں
ابھی تو شروع ہو ا تھا آخری عشرہ
یہ ہی تو وقت تھا، مگر تھما ہی نہیں۔
کہا تھاسچ کسی نے
حق تو یہ ہے کہ حق ادا ھوا ہی نہیں