Skip to content

ماہ الصیام میں دعا

 

 مدیحہ عمر ایجکس

شکر ہے رب کا ملا ہے ہم کو یہ ماہ ، ساتھیوں
کہتے ہیں اس ماہ کو ماہ الصیام، ساتھیوں
برستی ہیں اس ماہ میں رحمتیں اور برکتیں
سنتا ہےرب اس ماہ میں بے حساب، ساتھیوں
احسان ہے رب کریم کا دے دیا ہم کو یہ ماہ ، ساتھیوں
مغفرت کے سب در کھلتے ہیں اس ماہ میں
کر لو توبہ، مانگ لو بخشش اس ماہ میں ، ساتھیوں
رو رو کر مانگ لو ساری دعائیں ساتھیوں
اپنی تو یہ دعا ہے بس معاف کردے رب رحیم سب کو
مل جائے گی ہم سب کو ضرور منزل عظیم انشاء اللّہ ساتھیوں

4 thoughts on “ماہ الصیام میں دعا”

  1. افصح زہرہ
    ماشاءاللہ اتنی پیاری نظم گروپ میں شیئر کر دیں اس کا لنک اور بھی سب ساتھی پڑھتے
    اللہ کرے ایسی پھلتی پھولتی رہو ماشاءاللہ
  2. مجھے بے انتہا خوشی ہے ک کینیڈا کی نوجوان اتنی اچھی اردو اتنی صحیح نثر اور اتنی بہترین شاعری پر قادر ہیں
    ماشااللہ
    🌸 خدا کرے زور قلم اور زیادہ🌸

Comments are closed.